فرینڈز آف کشمیر کی جانب سے محبتوں کی سفیر اے ایچ خانزادہ کے اعزاز میں عشائیہ
فرینڈز آف کشمیر نے پاکستان سے امریکہ کے دورے پر آئے ہوئے معروف صحافی، شاعر و کراچی پریس کلب کے سابق سیکرٹری اے ایچ خانزادہ کے اعزاز میں خصوصی عشائیے کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر حاضرین اور مہمان کے درمیان کشمیر سمیت مختلف امور پر سیر حاصل گفتگو ہوئی۔ تقریب کے اختتام پر جاگو…