کشمیر میں بھارتی بربریت قابل مذمت ہے ،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی
سلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بھارت حق خودارادیت مانگنے والے کشمیریوں کو دبانا چاہتا ہے۔ رواں ہفتے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پر اننت ناگ، شوپیاں اور پلوامہ میں معصوم لوگوں پر گولیاں چلائیں اور بعدازاں جنازوں میں شریک افراد پر بھی پیلٹ گنوں سے…